آرکائیو نومبر 2007

مشرف، مونا لیزا اور ضیاء

حسن مجتییٰ | 2007-11-30 ،17:22

تبصرے (2)

لو بھائیو تے بہنو، منڈیو تے کڑیو! چاچے نے آخرکار وردی لاہ ہی لئی۔ جس دن وہ اپنی کھال سمجھی ہوئی وردی اتار رہے تھے، اس دن یہاں نیویارک میں لطیفہ چل نکلا تھا کہ آج آدھی رات کے بعد نابالغ لوگ ٹی وی سے دور رہیں کیونکہ جنرل مشرف اپنی وردی اتاردیں گے۔
blo_kashmala203.jpg

جاری رکھیے

جمہوریت کے حمایتی

اصناف:

عارف شمیم | 2007-11-27 ،12:04

تبصرے (5)

جنرل مشرف صاحب اپنے قول کے پکے ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ وردی اتار دیں گے اور دیکھیں اب وہ وردی اتار رہے ہیں۔انہوں نے کہا تھا کہ وہ یہ سب کچھ جمہوریت کے لیے کر رہے ہیں، دیکھیں وہ فوجی آمر سے جمہوری صدر بن گئے ہیں۔ آخر ہم ان پر اتنا شک کیوں کرتے ہیں۔ nawaz_celeberations158.jpg

جاری رکھیے

پاکستان کتنا محفوظ؟

اسد علی | 2007-11-26 ، 9:21

تبصرے (20)

میری ایک برطانوی دوست آجکل ہندوستان میں ہے اور واپسی سے پہلے لاہور جانے کی خواہش بھی رکھتی ہے۔ اس کا جب بھی مجھ سے رابطہ ہوتا ہے وہ پاکستان جانے یا نہ جانے کے بارے میں
مشورہ چاہتی ہے۔
lahore_203.jpg

جاری رکھیے

تین سردار ایک جنرل

حسن مجتییٰ | 2007-11-22 ،12:42

تبصرے (3)

بلوچستان کے پہاڑوں پر پاکستانی ریاست کے ستم کا سورج کبھی غروب نہیں ہوا۔ خواہ جمہوریت آئے یا جائے، مارشل لاء ہو یا ایمرجنسی، بس جس بلوچ رہمنما، سیاسی کارکن یا عام آدمی نے بھی پاکستانی ریاستی اداروں کے آگے سر اٹھا کر چلنے کی ہمت کی اسکا سربریدہ لاشہ بھیج دیا گیا ہے۔ ایک سال قبل یہی کچھ بوڑھے باغی قوم پرست رہنما نواب اکبر بگٹی کے ساتھ ہوا تھا اور اب جواں سال بالاچ مری کے ساتھ ہوا ہے۔
blo_mush_baloch310.jpg

جاری رکھیے

پاکستان سے ایک اچھی خبر

اسد علی | 2007-11-18 ،15:45

تبصرے (14)

میں نے سرگودھا میں ایک دوست سے فون پر بات کرتے ہوئے پاکستان کے بارے میں کوئی نئی بات پوچھی۔ اس نےاور باتوں کے علاوہ کہا کہ اپنے شیخ صاحب سیاسی ہو گئے ہیں۔
psw_arrest203.jpg

جاری رکھیے

صدر کس سے ہاتھ ملائے

قومی اسمبلی جیسی بھی تھی تحلیل ہوگئی۔ اس کی تابعدارانہ کارکردگی پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں۔ ویسے بھی مرنے والے کا تذکرہ اچھے الفاظ میں کرنا چاہئیے۔
blo_mush_hand_150.jpg

جاری رکھیے

اور اب ایمرجنسی نمبر دو

اصناف:

عارف شمیم | 2007-11-08 ، 2:56

تبصرے (6)

صدر بش نے صدر جنرل مشرف کو فون کر کے یاد دلایا ہے کہ ہم نے تمہیں ایمرجنسی سے باز رکھا تھا لیکن تم نے پھر بھی لگا دی۔ اب جلد سے وردی اتارو، الیکشن کراؤ اور جمہوریت بحال کرو۔ اب صدر مشرف بھی کسی کو فون کر سکتے ہیں۔ ڈانٹ کا نہیں مبارکباد کا۔ saakashvilli_georgia158.jpg

جاری رکھیے

ایمرجنسی پلس یا چوتھا مارشل لاء

حسن مجتییٰ | 2007-11-03 ،18:11

تبصرے (1)

انیس سو اٹھاون میں جب ایوب خان نے مارشل لاء نافذ کیا تو انہوں نے جنرل ٹکا خان کو حیدر آباد سندھ میں سب مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر مقرر کرکے بھیجا تھا۔ ٹکا خان مارشل کے نفاذ کے کچھ دن بعد اندرون ڈویژنز کا دورہ کرتے ہوئے ٹنڈو اللہ یار میں ایک گاؤں سے گزر رہے تھے کہ وہاں اپنی جیپ روک کر اسوقت محکمہِ اطلاعات کے افسر علی احمد بروہی سے کہا کہ وہ وہاں سے گزرتے ہوئے معمر شخص سے پوچھیں کہ مارشل لاء کے بارے میں کیا خیال ہے۔
military_boots152.jpg

جاری رکھیے

ٹوائیلٹریز

یہ خبر پڑھ کر جی باغ باغ ہوگیا کہ ساتویں چار روزہ عالمی ٹائلٹ کانفرنس میں شریک چالیس ممالک کے ایک سو ستر ماہرین نئی دلی میں اس ھدف پر غور کررہے ہیں کہ سن دو ہزار پچیس تک کرہِ ارض کے ہر خاندان کی دسترس میں ایک سستا اور معیاری ٹائلٹ ہو۔
blo_toilet_sign203.gif

جاری رکھیے

˿ iD

˿ navigation

˿ © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔