خون کے پیاسے بیانات
لندن میں تہلکا میڈیا گروپ نے پاک بھارت تعلقات کے مستقبل پر ایک بہت دلچسپ کانفرنس منعقد کی۔
لندن میں تہلکا میڈیا گروپ نے پاک بھارت تعلقات کے مستقبل پر ایک بہت دلچسپ کانفرنس منعقد کی۔
کہتے ہیں لیلا کے چُوری کھانے والے مجنوں اور طرح کے اور خون دینے والے مجنوں اور ہوتے ہیں۔ لیکن کل میں نے کیا دیکھا کہ لیلا کے چُوری کھانے والے مجنوں بھی اس کے نام پر خون دے رہے تھے۔ کون لیلا کییسے مجنوں؟
برخوردار! ہو سکتا ہے کہ تمہاری طرح کے سینکڑوں جذباتی اس پر دو چار دن واہ واہ کر لیں کہ تم نے اسلام آباد کے بھرے مجمع میں مسز جنرل اشفاق پرویز کیانی کے ہوتے ہوئے امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن کے ہاتھ سے ہارورڈ سکالر شپ لینے سے انکار کر کے دونوں کو بھونچکا کر دیا اور یوں تم نے مہمند ایجنسی پر امریکی بمباری پر احتجاج کرتے ہوئے کچھ اخبارات میں جگہ حاصل کر لی۔۔۔
ممکنہ خبر:
پاک افغان سرحدی علاقے میں شدت پسندوں کے خلاف فضائی کارروائی کے دوران پاکستانی فضائیہ کے ایک طیارے نے غلطی سے دو بم سرحد پار افغان اتحادی فوجی چوکی پر گرا دئیے جس کے نتیجے میں گیارہ نیٹو فوجی ہلاک ہوگئے۔
کل مجھے کیلیفورنیا سے میری ایک پاکستانی سکالر دوست بتا رہی تھیں کہ پاکستان سے انہیں ان کے دوست فون کر رہے ہیں کہ آج کل وہاں بڑی بڑی نوکریاں اور عہدے بٹ رہے ہیں، وہ بھی وطن واپس آجائیں اور کوئی بڑا عہدہ لے لیں۔
پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ اٹھارہ فروری کے عام انتخابات میں عوام نے پیپلز پارٹی کو ملک چلانے کا مینڈیٹ دیا تھا اور محترمہ بینظیر بھٹو کی پالسیوں اور نظریے کی حمایت کی تھی۔ تاہم اب ان انتخابات کو بائکاٹ کرنے والے کچھ 'رہنماؤں' نے یہ کہنا شروع کر دیا ہے کہ اٹھارہ فروری کو تو لوگوں نے دراصل اس رائے کا اظہار کیا تھا کہ وہ صدر مشرف کو صدارت سے باہر دیکھنا چاہتے ہیں۔
لوگوں نے عمر عبداللہ کی اداکاری کی جب خبر سنی تو پہلے یقین نہیں کرپائے لیکن جب خود عمر نے اس کی تصدیق کردی تو اس پر تعجب کا اظہار کرنے لگے۔
علم حاصل کرنے کے لیے اگر تمہیں چین بھی جانا پڑے تو جاؤ مگر فیصل آباد سے نکلو۔
ممدو اور عنایت ایک ہی گاؤں سے تھے اور ایک ہی رجمنٹ میں سپاھی تھے۔
عبداللہ یوسف کے پیچھے ایک ہنگامہ بپا ہے۔ تنقید اور احتجاج کے تیر تفنگ ہیں۔
˿ © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔