ہم جہالت پسند مسلمان
پچھلے دنوں ڈینمارک میں اس خاندان کے مقدمے اور سزا کا پڑھا جنہوں نے ایک لڑکی کو ان کی منظوری کے بغیر شادی کرنے پر قتل کر دیا تھا۔
پچھلے دنوں ڈینمارک میں اس خاندان کے مقدمے اور سزا کا پڑھا جنہوں نے ایک لڑکی کو ان کی منظوری کے بغیر شادی کرنے پر قتل کر دیا تھا۔
بہت زمانہ گزرا ، میرے عزیز دوست مسعود عالم کو ہم نے بی بی سی اردو کا پہلا یا دوسرا بلاگر بننے کا اعزاز دیا، وہی عالم صاحب جنہوں نے اپنے خرگوش اور اس کے ایک درجن بچوں کی حرکات پر سلسلہ وار قصیدہ لکھ ڈالا، بلاگ کافی مقبول ہوا اور مسعود کی رسوائی بی بی سی سے باہر بھی پہنچ گئی۔
یہ انیس سو ترانوے کی بات ہے جب پاکستان کے شمالی علاقےوادیِ ہنزہ میں گریگ مورٹینسن نامی ایک امریکی کوہ پیما کے ٹو ( کوہ ہمالیہ) کی چوٹی سر کرنے پہنچا تھا۔ اسے ایک عہد پورا کرنا تھا۔ وہ عہد تھا اسکا اپنی چھوٹی سی بہن کریسٹا سے جس نے اسے اپنی آخری ملاقات میں صنوبر کےدانوں سے پرویا ہوا ہار دیا تھا، اور جو پھر نوجوانی میں مرگئی تھی۔
یہ میرا ویب لاگ یعنی ہے۔ یہاں آپ وہ تمام بلاگز پڑھ سکتے ہیں جو میں نے لکھے ہیں۔ اس صفحہ پر آپ کو نئے بلاگز اوپر اور پرانے بلاگز نیچے ملیں گے۔ صفحہ پر دائیں ہاتھ پر آپ کو ایک کیلینڈر نظر آئے گا۔ اگر اس کلینڈر پر آپ کو کوئی تاریخ نیلے رنگ میں نظر آئے تو اس کا مطلب ہے کہ اس دن ایک سے زائد بلاگ شائع ہوئے ہیں۔ اس تاریخ پر کلک کرنے سے اس دن شائع کئے گئے بلاگز آپ کے سامنے آجائیں گے۔
˿ © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے
اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔