English for Urdu speakers - انگریزی
Introduction - تعارف
اپنے نئے دوستوں نازیہ اور جیس کی مدد سے انگلش سیکھنے والے فِلِپ کے ساتھ شامل ہوں۔
School - سکول
.آئیے سکول اور کلاس روم کے بارے میں بات کرنے میں ہماری مدد کرنے والے کچھ الفاظ اور جملے سیکھتے ہیں
Food - کھانا
.آئیے کھانے پینے کے بارے میں بات کرنے میں ہماری مدد کرنے والے کچھ الفاظ اور جملے سیکھتے ہیں
Emotions - جذبات
.آئیے جذبات کے بارے میں بات کرنے میں ہماری مدد کرنے والے کچھ الفاظ اور جملے سیکھتے ہیں
Family - خاندان
آئیے خاندان کے بارے میں بات کرنے میں ہماری مدد کرنے والے کچھ الفاظ اور جملے سیکھتے ہیں۔
Health - صحت
آئیے صحت اور اپنے جسم کے بارے میں بات کرنے میں ہماری مدد کرنے والے کچھ الفاظ اور جملے سیکھیں۔
Money - پیسہ
آئیے پیسوں کے بارے میں بات کرنے میں ہماری مدد کرنے والے کچھ الفاظ اور جملے سیکھتے ہیں۔
Hobbies and activities - مشاغل اور سرگرمیاں
آئیے مشاغل اور سرگرمیوں کے بارے میں بات کرنے میں ہماری مدد کرنے والے کچھ الفاظ اور جملے سیکھتے ہیں۔
˿ - گھر
.آئیے اپنے گھروں کے بارے میں بات کرنے میں ہماری مدد کرنے والے کچھ الفاظ اور جملے سیکھتے ہیں
Places - مقامات
آئیے کچھ الفاظ اور جملے سیکھیں تاکہ ہم ان مقامات کے بارے میں بات کر سکیں جہاں ہم جاتے ہیں۔
Weather - موسم
آئیے موسم کے بارے میں بات کرنے میں ہماری مدد کرنے والے کچھ الفاظ اور جملے سیکھتے ہیں۔
دن کے اوقات، دن اور مہینے
آئیے دن کے اوقات اور دنوں اور مہینوں کے ناموں کے بارے میں سیکھتے ہیں۔
میرا، آپ کا، ان کا: مالکانہ صفات
آئیے سیکھتے ہیں کہ اس کے بارے میں کیسے بات کی جائے کہ کسی چیز کا کس سے تعلق ہے ۔
چیزیں کہاں ہیں: جگہ سے متعلق حروفِ جار
آئیے سیکھتے ہیں کہ اس کے بارے میں بات کیسے کی جائے کہ کوئی چیز یا کوئی شخص کہاں ہے۔